حید ر آ باد 12 اگست ( ا عتما د نیو ز) تلنگا نہ میں کو کا کو لا کا پلا نٹ 1000 ہز ا ر کر و ڑ ر و پیے کے لا گت سے قا ئم کر نے کو کا کو لا کمپنی کے ا علی عہد ید ار و ں نے چیف منسٹر چند ر شیکھر ر او سے ملا قا ت کی۔ کو کا کو لا کے عہد ید ا رو ں نے چیف منسٹر کو بتا یا کہ
ر یا ست تلنگا نہ کو کا کو لا کا بہت بڑ ا ما ر کٹ ہے۔ ا نہو ں نے بتا یا کہ کو کا کو لا کو جا نب سے تلنگا نہ میں ایک ہز ار کر و ڑ ر وپیے کی سر ما یہ کا ری کے سا تھ ایک بہت بڑ ا پلا نٹ قا ئم کر نے کا منصو بہ ہے ۔ چیف منسٹر نے کو کا کو لا پلا نٹ کیلئے ار ا ضی کی نشا ند ہی اور تعمیر کے سلسلہ میں حکو مت کے ا شترا ک کا تیقن دیا ۔